حِمْیَر {حِم + یَر} (عربی)
اسم معرفہ
1. جنوبی عرب کی ایک قدیم نسل کا نام، قبائل بنی سبا کے ایک قبیلے کا نام۔