مندرجات کا رخ کریں

حوالاتی

ویکی لغت سے

حَوالاتی {حَوا + لا + تی} (عربی)

صفت ذاتی

معانی

[ترمیم]

1. حوالات میں نظربند شخص، وہ ملزم جو حوالات میں بند ہو۔