حَوالَہ شُدَہ {حوا + لَہ + شُدَہ}
صفت ذاتی
1. جس کا حوالہ دیا گیا ہو، تحویل میں دیا ہوا، سپرد کیا ہوا۔