حوض کوثر
Appearance
حَوضِ کَوثَر {حَو (و لین) + ضے + کَو (و لین) + ثَر} (عربی)
عربی زبان سے ماخوذ اسمحوض کے آخر کسرۂ اضافت لگا کر عربی ہی سے ماخوذ اسم کوثر لگانے سے مرکب اضافی حوض کوثر بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ 1564ء کو حسن شوقی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم معرفہ (مذکر - واحد)
معانی
[ترمیم]"بعض روایتوں میں ہے کہ آپ نے دیکھا کہ میں تو حوض کوثر پر کھڑا ہوں۔"، [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ( 1923ء، سیرۃ النبیۖ، 339:3 )