حِکْمَتِ ذَوقی {حِک + مَتے + ذَو (و لین) قی} (عربی)
اسم نکرہ
1. (فلسفہ) جس کی بنیاد کشف و وجدان پر ہو، حکمت اشراق ضد حکمت بحثی)۔