مندرجات کا رخ کریں

حیاتین ای

ویکی لغت سے

حَیاتِین ای {حَیا + تِین + ای}

اسم معرفہ

معانی

[ترمیم]

1. یہ حیاتین سبز پتوں وغیرہ میں پایا جاتا ہے، وٹامن ای۔