حیاتین کاف

ویکی لغت سے

حَیاتِین کاف {حَیا + تِین + کاف}

اسم معرفہ

معانی[ترمیم]

1. وٹامن کے، یہ حیاتین سبز پتوں وغیرہ میں پایا جاتا ہے۔