مندرجات کا رخ کریں

حیح الاصول

ویکی لغت سے

صَحِیحُ الْاُصُول {صَحی + حُل (الف غیر ملفوظ) + اُصُول} (عربی)

اصلاً عربی ترکیب ہے۔ عربی زبان سے مشتق اسم صفت صحیح کے ساتھ عربی حرف ا ل بطور حریف تخصیص لگا کر عربی اسم اصول لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ 1926ء کو "مسئلہ حجاز" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی (واحد)

معانی

[ترمیم]

1. بااصول، اصول پرست، حقیقت پسند۔

"نازیبا طریقوں کے استعمال سے بھی اجتناب نہیں کیا گیا جن کوئی صحیح الاصول و صحیح المسلک پبلک کام کرنے والا روا نہیں رکھے گا۔"، [1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ( 1926ء، مسئلہ حجاز، 59 )