خشونت پسند

ویکی لغت سے
مزید دیکھیے: خشونت اور خشن

اردو[ترمیم]

اشتقاقیات[ترمیم]

اردو زبان میں عربی کے لفظ خشونت کے ساتھ پسند لگا کر مرکب بنایا گیا ہے اور اردو میں پہلی بار تحریری طور پر 1959ء میں ’’شمع خرابات‘‘ میں ملتا ہے۔

اسم[ترمیم]

خشونت پسند مذکر