مندرجات کا رخ کریں

دوست ملے کھاتے دشمن ملے روتے

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]

اشتقاقیات

[ترمیم]

یہ محاورہ اردو زبان میں پہلی بار تحریری طور پر علمی اردو لغت میں ملتا ہے۔

ضرب المثل

[ترمیم]

دوست ملے کھاتے دشمن ملے روتے

  1. دوست خوش رہیں اور دشمن رنجیدہ رہیں۔