مندرجات کا رخ کریں

زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]

ضرب المثل

[ترمیم]

زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو

  1. اکثریت کی رائے مقدم ہوتی ہے۔
  2. اکثر لوگ جو بات کہیں، وہ ہو جاتی ہے۔