سگ اصحاب کہف روزے چند پئے نیکاں گرفت و مردم شد

ویکی لغت سے
Jump to navigation Jump to search

فارسی[ترمیم]

ضرب المثل[ترمیم]

سَگ اَصْحابِ کَہْف روزے چَنْد پئے نیکاں گِرِفْت و مُرْدَُم شُد

  1. لغوی معنی میں ہے کہ: اصحابِ کہف کا کُتّا چند دن نیکوں کے پیچھے چلا اور وہ آدمی ہوگیا۔
  2. نیکوں کی صحبت میں برا آدمی بھی نیک ہو جاتا ہے۔
  3. شیخ سعدی کا مشہور شعر ہے جو کہ گلستان سعدی میں موجود ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]