مندرجات کا رخ کریں

شیو

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]
بنگلور میں شیو کا مراقبہ کی حالت میں موجود ایک مجسمہ

اشتقاقیات 1

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس پر مضمون موجود ہے:

سنسکرت शिव (شیوا, نیک شگون) سے مستعار

اسم معرفہ

[ترمیم]

شیو

  1. (ہندومت) تباہی اور کایا پلٹنے والا دیوتا، اور برہما اور وشنو کے ساتھ مل کر تریمورتی مکمل کرتا ہے۔
  2. بھارت میں مستعمل مردانہ نام

مترادفات

[ترمیم]

مشتق اصطلاحات

[ترمیم]

اشتقاقیات 2

[ترمیم]

انگریزی shave سے مستعار

اسم کیفیت

[ترمیم]

شیو مذکر

  1. داڑھی مونڈنا (شیو کرنا، منہ کے بال کاٹنا)
    ”خوب رگڑ رگڑ کے اس نے شیو کی، کپڑے بدلے اب اس نے الماری میں لگے قد آدم آئینے میں اپنے پورے سراپے کو دیکھا اور خوشی سے مسکرا دیا۔“[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. 1988ء، افکار، کراچی، دسمبر، 69