مندرجات کا رخ کریں

शिव

ویکی لغت سے
مزید دیکھیے: श्वा اور शव

ہندی

[ترمیم]

اشتقاقیات

[ترمیم]

سنسکرت शिव سے مستعار

اسم معرفہ

[ترمیم]

शिव (شیو)

  1. (ہندومت) شیو (تباہی اور ازسرنو پیدا کرنے کا دیوتا، ہندو تثلیت کا تیسرا خدا)

سنسکرت

[ترمیم]
سنسکرت ویکیپیڈیا میں اس پر مضمون موجود ہے:

اشتقاقیات

[ترمیم]

انادی سوتر (Uṇādi-sūtra) اشلوک 153 کے لفظ शी (لیٹ جانے) سے مشتق۔ متبادل صورت میں श्वि (سوجنے) سے مشتق۔ موازنہ کریں ؛ शवस् (طاقت، برتری)، सु-शिश्वि (عمدگی سے بڑھنا) ؛ یونانی (κύριος "آقا") کا ہم اصل۔

اسم معرفہ

[ترمیم]

शिव (شیوا، مذکر)

  1. (ہندومت) شیو (تباہی اور ازسرنو پیدا کرنے کا دیوتا، ہندو تثلیت کا تیسرا خدا)
    مترادفات: रुद्र, काल, महेश्वर, महादेव, विश्वनाथन्
  1. ایک دوسرا شیو؛ خصوصاً موکش؛ براہمنوں کی ایک جماعت
  2. (دونوں) شیو اور اس کی بیوی
  3. سنسکرت مردانہ نام

مشتق اصطلاحات

[ترمیم]

صفت

[ترمیم]

शिव (شیوا)

  1. نیک شگون، فائدہ بخش
    शिवम्شیوممہربان، نرمی
  2. خوش، نیک نصیب

اسم

[ترمیم]

शिव (شیوابے جنس، مذکر

  1. مذکر خوشی، فلاح و بہبود
  2. مذکر خلاصی، حتمی حریت
  3. بے جنس فلاح و بہبود، کامیابی، فرحت