مندرجات کا رخ کریں

طمع راسہ حرف است ہر سہ تہی

ویکی لغت سے

فارسی

[ترمیم]

ضرب المثل

[ترمیم]

طمع راسہ حرف است ہر سہ تہی

  1. لغوی معنی ہیں کہ: طمع کے تین حرف ہیں اور تینوں نقطوں سے خالی ہیں۔
  2. لالچ یا طمع سے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔

حوالہ جات

[ترمیم]