مندرجات کا رخ کریں

غرب 1

ویکی لغت سے

غَرَب {غَرَب} (عربی)

اسم معرفہ

معانی

[ترمیم]

1. بید کی قسم کا ایک درخت جو بہت بڑا ہوتا ہے، اس کے پتے اور چھال سفید ہیں اس لیے سپید درخت سپیدا و اسفیدار کہلاتا ہے، اس میں پھل اور میوہ نہیں آتا، اس میں سے گوند حاصل کرتے ہیں، طب کے اعمال میں اکثر اس کی چھال پتّا اور گوند مستعمل ہے۔