مندرجات کا رخ کریں

غریب الدیاری

ویکی لغت سے

غَرِیبُ الْدِّیاری {غَری + بُد (ا ل غیر ملفوظ) + دِیا + ری} (عربی)

اسم کیفیت

معانی

[ترمیم]

1. مسافرت، وطن سے دوری، وطن سے جدائی۔