وطن
Appearance
وَطَن {وَطَن} (عربی)
اسم نکرہ (مذکر - واحد)
جمع استثنائی: اَوطان {اَو (و لین) + طان}
جمع غیر ندائی:وَطَنوں {وَطَنوں (و مجہول)}
معانی
[ترمیم]1. رہنے اور قیام کرنے کی جگہ، اپنا دیس، جنم بھوم، پیدا ہونے کی جگہ، پیدائش گاہ، اپنا ملک، وطن۔
ہم کو غربت ہوئی وطن میں ہے، [1]
انگریزی ترجمہ
[ترمیم]native country, country, home, abode, residence, dwelling
مترادفات
[ترمیم]مُلْک، وِلایَت، مَمْلُکَت، جَنَم بھُوم،
مرکبات
[ترمیم]وَطَن اِخْتِیار کَرْنا، وَطَنِ مالُوف