مندرجات کا رخ کریں

غریب پروری

ویکی لغت سے

غَرِیب پَرْوَری {غَرِیب + پَر + وَری}

اسم نکرہ

معانی

[ترمیم]

1. غریب کی پرورش، غریب پر مہربانی۔

انگریزی ترجمہ

[ترمیم]

cherishing of, kindness to, the poor