مندرجات کا رخ کریں

لعل گودڑ میں نہیں چھپتا

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]

ضرب المثل

[ترمیم]

لعل گودڑ میں نہیں چھپتا

  1. اچھی چیز چھپائے نہیں چھپتی۔
  2. تنگدستی شرافت کو چھپا نہیں سکتی۔
  3. جوہر پر خاک نہیں پڑتی۔