مندرجات کا رخ کریں

ماہی ماہی را خورد ماہی گیر ہر دو را خورد

ویکی لغت سے

فارسی

[ترمیم]

ضرب المثل

[ترمیم]

ماہی ماہی را خورد ماہی گیر ہر دو را خورد

  1. لفظی معنی ہے کہ: مچھلی مچھلی کو کھاتی ہے۔ماہی گیر دونوں کو کھا جاتا ہے۔
  2. ایک سے ایک بڑھ کر زبردست ہوتا ہے۔