مندرجات کا رخ کریں

مایا کو مایا ملے کر کر لمبے ہاتھ

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]

ضرب المثل

[ترمیم]

مایا کو مایا ملے کر کر لمبے ہاتھ

  1. دولت مند امیر سے امیر ہوتا ہے۔
  2. دولت مند کو دولت ہی ملتی ہے۔
  3. امیر کا تعلق امیر سے ہی ہوتا ہے۔