مندرجات کا رخ کریں

ما چہ سرائم و تنبورہ شان باورہ ما چہ سراید

ویکی لغت سے

فارسی

[ترمیم]

ضرب المثل

[ترمیم]

ما چہ سرائم و تنبورہ شان باورہ ما چہ سراید

  1. لفظی معنی ہیں کہ: ہم کیا گاتے ہیں اور ہمارے ساز کیا گاتے ہیں؟۔
  2. تب بولتے ہیں جب کوئی بے تکی باتیں کر رہا ہوں۔
  3. بے تکی باتوں کے متعلق بھی بولا جاتا ہے۔