مندرجات کا رخ کریں

مت کر ساس برائی تیرے بھی آگے جائی

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]

ضرب المثل

[ترمیم]

مت کر ساس برائی تیرے بھی آگے جائی

  1. ساس جیسا اپنی بہو سے سلوک کرے گی، ویسا ہی اُس کی بیٹی کے ساتھ اُس کے سسرال میں ہوگا۔