مندرجات کا رخ کریں

مرنے جائیں ملہار گائیں

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]

ضرب المثل

[ترمیم]

مرنے جائیں ملہار گائیں

  1. اُس کے لیے بولتے ہیں جو آفتوں سے بے پروا ہو۔
  2. اُس شخص کے لیے بھی بولتے ہیں جو موت کو کھیل سمجھتا ہو۔