مندرجات کا رخ کریں

مشک آنست کہ خود ببوید نہ کہ عطار بگوید

ویکی لغت سے

فارسی

[ترمیم]

ضرب المثل

[ترمیم]

مشک آنست کہ خود ببوید نہ کہ عطار بگوید

  1. مشک وہ ہے جو خود خوشبو دے نہ کہ عطار کہے۔
  2. اچھی شے خود ہی اپنی خوبی ظاہر کردیتی ہے، تعریف کرنے کی ضرورت پیش نہیں آتی۔