مندرجات کا رخ کریں

مفت کی شراب قاضی کو بھی حلال ہے

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]

ضرب المثل

[ترمیم]

مفت کی شراب قاضی کو بھی حلال ہے

  1. مفت کی چیز حاصل کرنے میں باشرع لوگ بھی جائز و ناجائز کا خیال نہیں کرتے۔