مندرجات کا رخ کریں

مقدر کے آگے کسی کی نہیں چلتی

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]

ضرب المثل

[ترمیم]

مقدر کے آگے کسی کی نہیں چلتی

  1. تقدیر کے سامنے تدبیر کارگر نہیں ہوتی۔
  2. تقدیر میں جو لکھا ہو، وہ ہوکر رہتا ہے۔