مندرجات کا رخ کریں

مقدس

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]

اشتقاقیات 1

[ترمیم]

صفت

[ترمیم]

مقدس (مُقَدَّس)

  1. متبرک، پاک، پوتر، معظم قابل تعظیم واجب الاحترام قدسی

اشتقاقیات 2

[ترمیم]

اسم

[ترمیم]

مقدس مذکر (جمع مقدسین)

  1. (مسیحیت) بزرگ، ولی (اردو بولنے والی مسیحی (عیسائی) اپنے ولیوں کے لیے "مقدس" کا لفظ استعمال کرتے ہیں۔)
  2. کسی دیوی، دیوتا یا مذہبی مقصد کے لیے وقف یا اس سے منسوب؛ نذر کیا ہوا؛ الوہیت یا الوہی چیزوں سے تعلق کی بنا پر واجب الاحترام یا مذہبی حرمت کا سزاوار؛ منزّہ؛ پاک

مزید دیکھیے

[ترمیم]
  1. مقدسہ (مُقَدَّسہ)

عربی

[ترمیم]

اشتقاقیات

[ترمیم]

قَدَّسَ سے مقدس بنا

صفت

[ترمیم]

مُقَدَّس (مُقَدَّس)

  1. پاک
  2. مطہر
  3. متبرک

مشتق اصطلاحات

[ترمیم]

شجرہ الفاظ

[ترمیم]

اسم

[ترمیم]

مُقَدَّس مذکر (جمع مُقَدَّسَات)

  1. متبرک شے

مشتق اصطلاحات

[ترمیم]

فارسی

[ترمیم]

صفت

[ترمیم]

مقدس

  1. پاک، مقدس