مقدسہ

ویکی لغت سے

اردو[ترمیم]

اشتقاقیات[ترمیم]

مقدس (مُقَدَّس) کی تانیث۔

اسم[ترمیم]

مقدسہ مؤنث (جمع مقدسات)

  1. (مسیحیت) ایک مؤنث بزرگ (ولیہ) (اردو بولنے والے مسیحی اپنی مؤنث بزرگ (ولیہ) کے لیے یہ اصطلاح استعمال کرتے ہیں۔)