منبر بنائے مسجد ڈھائے

ویکی لغت سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

اردو[ترمیم]

ضرب المثل[ترمیم]

منبر بنائے مسجد ڈھائے

  1. چھوٹی چھوٹی باتوں میں دین داری اور ضروری اُمور میں دین کے خلاف طرز عمل کرنے پر یہ کہاوت بولی جاتی ہے۔