مندرجات کا رخ کریں

من آنم کہ من دانم

ویکی لغت سے

فارسی

[ترمیم]

ضرب المثل

[ترمیم]

من آنم کہ من دانم

  1. میں جیسا ہوں، خود ہی جانتا ہوں۔
  2. اپنی عاجزی ظاہر کرنے کے لیے بھی بولتے ہیں۔