مندرجات کا رخ کریں

من چہ می سرایم و طنبورہ من چہ می سراید

ویکی لغت سے

فارسی

[ترمیم]

ضرب المثل

[ترمیم]

من چہ می سرایم و طنبورہ من چہ می سراید

  1. میں کیا گا رہا ہوں، میرا طنبورہ کیا گا رہا ہے؟۔
  2. اُس وقت بولتے ہیں جب کام کرنے والا کچھ اور کرنا چاہتا ہو، اور کام کچھ اور ہوجائے۔