مندرجات کا رخ کریں

ناخنوں سے گوشت جدا نہیں ہوتا

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]

ضرب المثل

[ترمیم]

ناخنوں سے گوشت جدا نہیں ہوتا

  1. اپنے کسی حال میں بھی غیر نہیں ہوتے۔
  2. یگانے ناراض بھی ہوجائیں تو بیگانے نہیں ہوتے۔

حوالہ جات

[ترمیم]