مندرجات کا رخ کریں

نادان دوست سے دانا دشمن بھلا

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]

ضرب المثل

[ترمیم]

نادان دوست سے دانا دشمن بھلا

  1. عقل مند دشمن بیوقوف دوست سے بہتر ہوتا ہے۔
  2. بیوقوف دوست دشمن سے بڑھ کر نقصان پہنچاتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]