مندرجات کا رخ کریں

ناچنے نکلی تو گھونگھٹ کیسا

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]

ضرب المثل

[ترمیم]

ناچنے نکلی تو گھونگھٹ کیسا

  1. جب کسی کام کو کرنا ہی ہے تو شرم کیسی؟۔

حوالہ جات

[ترمیم]