مندرجات کا رخ کریں

نغز گفتار

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]

اشتقاقیات

[ترمیم]

نَغزْ فارسی زبان کا لفظ ہے اور اِس کے ساتھ فارسی کا دوسرا لفظ گفتار لگا کر بنایا گیا ہے۔ اُردو زبان میں پہلی بار 1824ء میں فسانۂ عجائب میں ملتا ہے۔

اسم

[ترمیم]
  • اچھے اور عمدہ انداز میں گفتگو کرنے والا۔
  • شیریں کلام۔
  • جوش کلام شاعر، جِدت طراز شاعر۔

مزید دیکھیں

[ترمیم]

مرکبات

[ترمیم]