مندرجات کا رخ کریں

نغز گفتاری

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]

اشتقاقیات

[ترمیم]

نغر فارسی زبان کا لفظ ہے جس کے ساتھ گفتار بطور مرکب اور گفتار کے ساتھ یائے تحتانی بطور لاحقۂ کیفیت کے لگا کر یہ لفظ بنایا گیا ہے۔ اردو میں پہلی بار تحریری طور پر 1878ء میں داغ دہلوی کے دیوان گلزارِ داغ میں ملتا ہے۔

اسم

[ترمیم]

نغز گفتاری مؤنث

مرکبات

[ترمیم]