نیم حکیم خطرہ جان نیم ملا خطرہ ایمان
Appearance
اردو
[ترمیم]ضرب المثل
[ترمیم]نیم حکیم خطرہ جان نیم ملا خطرہ ایمان
- ناتجربہ کار شخص سے کام بگڑ جانے کا اندیشہ ہی رہتا ہے۔
جیسا کہ آج کل بے ترتیب شخص کے علاج سے مرض گھٹنے کے بجائے بڑھ جاتا ہے اور اپنے آپ میں کم علم شخص بڑا مفتی علامہ بننے کے لئے غلط مسائل بتا کر گمرہی کو بڑھاوا دیتے ہیں۔ ،،،، محمد جعفر علی نوری ،