وحدت الوجود

ویکی لغت سے

وَحْدَتُ الْوُجُود {وَح +دَتُل (ا غیر ملفوظ) + وُجُود} (عربی)

اسم معرفہ

معانی[ترمیم]

1. صوفیا کی اصطلاح میں تمام موجودات کو خدا تعالٰی ہی کا وجود ماننا۔