وکی لغت:خوش آمدید

ویکی لغت سے
اس صفحے پر کام فالحال جاری ہے۔

السلام علیکم، آپ کو ویکی لغت میں خوش آمدید۔ یہ ایک آزاد لغت ہے، جس میں دنیا بھر کے صارفیں شرکت کرتے ہیں۔ ہر قسم کا اندراج کسی بھی صارف سے تبدیل کے لائق ہے۔ فالحال، وکشنری کے ڈھیر ساری زبانوں میں سے، آپ ابھی اردو لغت کو پڑھ رہے ہیں، جس میں تمام زبانوں کے الفاظ اردو میں سمجھائے جاتے ہیں۔