ویکی لغت:منتظمین/رائے شماری/محمد جنید حفیظ کھوسہ

ویکی لغت سے
Jump to navigation Jump to search

میں ایک متحرک صارف ہوں جو کہ ترامیم کے علاوہ منتظم کے باقی اصولوں پر بھی پورا اترنے کے قابل ہو سکتا ہوں۔ اردو ویکی لغت پر نئے الفاظ کے اندراج پر بھی کام کر رہا ہوں۔ اس کے علاوہ متعدد زبانوں کے ویکی منصوبوں (جیسے سرائیکی ویکیپیڈیا اور سرائیکی ویکشنری)پر بھی تراجم کی ذمہ داری انجام دے رہا ہوں۔ میں منتظم کے طور پر زیادہ بہتر کام کرں گا۔ --محمد جنید حفیظ کھوسہ (تبادلۂ خیال) 07:36, 15 ستمبر 2017 (UTC)

تائید کے لئے {{تائید}} اور تنقید کے لئے {{تنقید}} استمال کریں اور آخر میں دستخط کرنا نہ بھولیں۔ شکریہ

تائید[ترمیم]

Symbol support vote.svg تائیدمحمد ڄنید حفیظ کھوسہ ویکی لغت ، سرائیکی وکی پیڈیا اور سرائیکی وکی لغت میں اعلیٰ درجے کا کام کر رہا ہے، میں تائید کرتا ہوں کہ انہیں منتظم بنایا جائے ۔۔ Sraiki (تبادلۂ خیال) 10:36, 15 ستمبر 2017 (UTC)

تنقید[ترمیم]

تبصرہ[ترمیم]