مندرجات کا رخ کریں

ٹ

ویکی لغت سے

اردو حروف تہجی میں پانچواں اور ہندی ابجد میں گیارہواں حرف ہے۔اِس حرف کی آواز عربی اور فارسی میں موجود نہیں۔ البتہ انگریزی حروف میں T, t کے حرف میں اِس کی آواز موجود ہے۔ اِس حرف کی آواز زبان کے سِرے کو تالو پر لگانے سے دیتا ہے۔

عدد

[ترمیم]

حساب جمل میں ت کے مساوی اس کے 400 عدد مقرر ہیں

ویکیپیڈیا میں اس پر مضمون موجود ہے:
ٹ

مزید دیکھیے

[ترمیم]
  • پچھلا حرف: ت (ت)
  • اگلا حرف: ث (ث)