مندرجات کا رخ کریں

ٹن

ویکی لغت سے

ٹَن {ٹَن} (انگریزی)

Ton، ٹَن

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اردو سے ماخوذ ہے اور اصلی معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے تحریری طور پر 1907ء میں "کرزن نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ (مذکر)

جمع غیر ندائی: ٹَنوں {ٹَنوں (واؤ مجہول)}

معانی

[ترمیم]

1. ایک ہزار کیلو گرام، اٹھائیس من کا وزن، (2240) پونڈ کا وزن۔

"جو نقشے آئے ہیں ان سے معلوم ہوتا ہے کہ فصل .... 3 ٹن ہوئی۔"، [1]

انگریزی ترجمہ

[ترمیم]

twang; sound; haughtiness, pride, conceit, vanity

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ( 1907ء، کرزن نامہ، 31 )