ٹُنْڈی {ٹُن + ڈی} (سنسکرت)
اسم نکرہ
1. نال یعنی وہ خالی آنت کی گول ڈوری جو بچے کے بیچ پیٹ سے پیوستہ ہوتی ہے، سونڈی۔