آنت
Appearance
اردو
[ترمیم]اسم - فعل - حرف | تفصیل |
---|---|
اسم | اسم نکرہ |
مذکر | مؤنث |
---|---|
آنت |
واحد | جمع | جمع غیر ندائی |
---|---|---|
آنت | آنْتیں [آں + تیں (یائے مجہول)] | آنْتوں [آں + توں (واؤ مجہول)] |
اشتقاقیات
[ترمیم]انتر←آنْت
سنسکرت میں اصل لفظ 'انتر' ہے اس سے ماخوذ اردو میں آنت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٧٦٩ء میں قلمی نسخہ "آخر گشت" میں مستعمل ملتا ہے۔
تلفظ
[ترمیم]- آ ن ت
- آنْت (ن مغنونہ)
- آنْت
معانی
[ترمیم]- پیٹ کے اندر لمبا نلکی کی قسم کا ایک نرم عضو جس میں غذا کا فضلہ جمع ہوتا ہے۔
- "سب سے پہلے مریض کی آنتوں کی حالت دیکھیں۔" ( ١٩٣٦ء، شرح اسباب (ترجمہ)، ٢٧٤:٢ )
- کنایۃً لمبی چیز
مترادفات
[ترمیم]تراجم
[ترمیم]رومن
[ترمیم]- Aant
انگریزی
[ترمیم]مرکبات
[ترمیم]روزمرہ جات
[ترمیم]- آنت کا بل کھلنا
- آنت کا بل کھولنا
- آنت بولنا
- آنت بھاری ہونا
- آنت ٹوٹنا
- آنت کا قل ھواللہ پڑھنا
- آنتوں میں بل پڑنا
- آنتیں الٹ جانا
- آنتیں ٹوٹنا
- آنتیں سمیٹنا
- آنتیں سوکھنا
- آنتیں الٹ جانا
- آنتیں قل ھواللہ پڑھتی ہیں، آنتیں قل ھواللہ پڑھ رہی ہیں، آنتیں قل ھواللہ پڑھنے لگیں،
- آنتیں گلے آنا، آنتیں گلے میں آنا
- آنتیں منہ کو آنا
- آنتیں موسنا
ضرب الامثال
[ترمیم]ماخوذ اصطلاحات
[ترمیم]اقوال
[ترمیم]مزید دیکھیں
[ترمیم]