ٹھمک

ویکی لغت سے

ٹھُمَک {ٹھُمَک} (سنسکرت)

ستمبھ + کر، ٹھُمَک

سنسکرت میں اصل لفظ ستمبھ+کر سے ماخوذ اردو زبان میں ٹھمک مستعمل ہے اردو میں اصل معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے 1893ء میں "گلرو زرینہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت (مؤنث - واحد)

معانی[ترمیم]

1. خرام، ہلکی سے ناچنے کی چال، ناز و انداز کی رفتار۔

؎ رواں تھی چشمہ سے شفاف اک رُ پہلی جھال

وہ اس کے پیچ و خم اور اس کی وہ ٹھمک کی چال، [1]

مرکبات[ترمیم]

ٹھُمَک چال، ٹھُمَک ٹھُمَک

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ( 1936ء، جگ بیتی، 3 )

مزید دیکھیں[ترمیم]