ٹھَنْڈی سَڑَک {ٹھَن +ڈی + سَڑَک} (سنسکرت)
اسم نکرہ
1. چوڑی اور ہوادار سڑک جس کے دو رویہ درخت ہوں اور آس پاس اونچی عمارتیں نہ ہوں، مال روڈ۔