مندرجات کا رخ کریں

ٹینکر

ویکی لغت سے

ٹَینْکَر {ٹَیں (یائے لین) + کَر} (انگریزی)

Tanker، ٹَینْکَر

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ 1976ء میں روزنامہ مشرق کراچی میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مذکر - واحد)

جمع استثنائی: ٹَینْکَرْز {ٹَیں (یائے لین) + کَرْز} جمع غیر ندائی: ٹَینْکَروں {ٹَیں (یائے لین) + کَروں (و مجہول)}

معانی

[ترمیم]

1. رقیق اشیا (تیل شیرہ پانی وغیرہ) لے جانے والا، (عام طور پر [[تیل بردار جہاز]] یا ٹرک کے لیے اردو میں رائج ہے)۔

"بس ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر، آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی۔"، [1]

انگریزی ترجمہ

[ترمیم]

tanker

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ( 1976ء، روزنامہ مشرق کراچی، 14 ستمبر، 1 )