ٹیکسٹ

ویکی لغت سے

ٹیکْسْٹ {ٹیکْسْٹ (ی مجہول)} (انگریزی)

Text، ٹیکْسْٹ

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ تحریراً سب سے پہلے مولوی عبدالحق کی کتاب "انگلش اردو ڈکشنری" میں مستعمل ملتا ہے۔

متغیّرات


ٹَیکْسْٹ {ٹَیکْسْٹ (ی لین)}

اسم نکرہ (مذکر - واحد)

معانی[ترمیم]

1. کتاب کی اصل عبارت، متن۔

(انگلش اردو ڈکشنری، مولوی عبدالحق)

مرکبات[ترمیم]

ٹیکْسْٹ بُک، ٹیکْسْٹ کَمیٹی

حوالہ جات[ترمیم]


مزید دیکھیں[ترمیم]